مرادعلی شاہ کا سندھ پولیس کے باکسر کو بھارتی حریف پر فتح کی مبارکباد

مرادعلی شاہ کا سندھ پولیس کے باکسر کو بھارتی حریف پر فتح کی مبارکباد

Posted on: 06 May 2025   Tags:

کراچی (3 مئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ  کرنے پر سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کرکے سندھ اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ انہوں نے سندھ پولیس پر فخر کا اظہار کیا اور سندھ حکومت کی جانب سے آفریدی کے لیے انعامات کا اعلان کیا۔

Back