Word Radio Day
Word Radio Day
Posted on: 20 Feb 2026 Tags:
Radio remains the most effective voice reaching remote communities with information, education & entertainment. In Pakistan, it has promoted culture, history & languages, amplified marginalized voices, and continues to foster social harmony & national unity.
Year 2026 theme: “Radio and AI.”
Artificial Intelligence can support fact-checking and content verification; but must be used responsibly, with transparency, data protection, ethical policies, staff training & strong legal safeguards.
Syed Murad Ali Shah
Chief Minister, Sindh
Year 2026 theme: “Radio and AI.”
Artificial Intelligence can support fact-checking and content verification; but must be used responsibly, with transparency, data protection, ethical policies, staff training & strong legal safeguards.
Syed Murad Ali Shah
Chief Minister, Sindh
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / جمعۃ المبارک، 13 فروری 2026ء بمطابق 24 شعبان المعظم 1447ھ
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی یومِ ریڈیو پر پیغام*
ریڈیو آج بھی دور دراز علاقوں تک معلومات، تعلیم اور تفریح کی موثر ترین آواز ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان میں ریڈیو نے ثقافت، تاریخ اور زبانوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعلیٰ سندھ
ریڈیو نے محروم اور پسماندہ طبقات کی آواز کو ہر گھر تک پہنچایا، وزیراعلیٰ سندھ
ڈیجیٹل دور میں بھی ریڈیو ایک قابلِ اعتماد اور عوام دوست ذریعہ ابلاغ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ریڈیو سماجی ہم آہنگی، برداشت اور قومی یکجہتی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ریڈیو براڈکاسٹرز، پروڈیوسرز، صحافیوں اور ٹیکنیشنز کی پیشہ ورانہ خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سامعین کا اعتماد اور وابستگی روشن اور باخبر ریاست کی ضمانت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ورلڈ ریڈیو ڈے 2026ء کاعنوان ریڈیو اور مصنوعی ذہانت (AI)رکھا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
مصنوعی ذہانت (اے آئی) ریڈیو کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ
فیکٹ چیکنگ اور مواد کی تصدیق میں اے آئی اہم کردار ادا کر سکتی ہے، وزیراعلیٰ سند ھ
ذمہ دارانہ استعمال کے لیے شفافیت، ڈیٹا کے تحفظ اور اخلاقی پالیسیوں کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
عملے کی تربیت اور قانونی و سکیورٹی اقدامات ناگزیر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Dr. Ziauddin Ahmed Road, Karachi, Pakistan
009299202051
09:00 A.M to 05:00 P.M
2026 © Chief Minister's Secretariat