اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ورلڈ بک اور انگریزی زبان کے عالمی دن پر پیغام

اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ورلڈ بک اور انگریزی زبان کے عالمی دن پر پیغام

Posted on: 24 Apr 2025   Tags:

کراچی/وزیراعلیٰ ہاؤس/ 23 اپریل 2025 ء

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر پیغام

کتابیں نسلوں اور ثقافتوں کو جوڑنے والا پل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا ورلڈ بک ڈے پر پیغام

نوجوان کتاب سے دوستی کریں، یہ ترقی کی کنجی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کتابیں پڑھنے سے سوچ وسیع اور معاشرہ بہتر بنتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

لائبریریاں آباد ہوں گی تو ذہن روشن ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

ادب ہماری تہذیب اور پہچان کا آئینہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اردو اور سندھی زبان و ادب کو فروغ دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

نوجوان ادب کا مطالعہ کریں، اپنی تاریخ اور ورثے سے جڑیں، وزیراعلیٰ سندھ

علم، خواندگی اور سماجی ترقی کے لیے کتابوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت نوجوانوں میں مطالعے کا شوق پیدا کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا انگریزی زبان کے عالمی دن پر پیغام

شیکسپیئر کی زبان دنیا کو جوڑنے کا ذریعہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

انگریزی عالمی سفارت کاری اور رابطے کی اہم زبان بن چکی ہے، سید مراد علی شاہ

انگریزی تعلیم کو فروغ دے کر عالمی مواقع حاصل کیے جا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے اسکولوں اور جامعات میں انگریزی زبان کی تدریس کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

شیکسپیئر کی ادبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

 

Back