مرادعلی شاہ نے خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی
مرادعلی شاہ نے خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی
Posted on: 06 May 2025 Tags:کراچی (3 مئی): وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے خیبرپختونخوا میں تین کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی۔مراد علی شاہ نے آپریشنز کے دوران پانچ عسکریت پسندوں کے خاتمے کی تعریف کرتے ہوئے اسے قابل ستائش کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے کیے گئے آپریشن امن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے زور دے کر کہا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Back
Dr. Ziauddin Ahmed Road, Karachi, Pakistan
009299202051
09:00 A.M to 05:00 P.M
2026 © Chief Minister's Secretariat